لاہور(سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے ورلڈ بنک سے پنجاب لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے لئے خالصتاً اپنی شرائط کے تحت70ملین ڈالر کا سافٹ قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا، قرض کی رقم ڈیڑھ سال کے اندر اندر اقساط کی صورت میں ملے گی جبکہ حکومت پنجاب قرض20سال میں واپس کرنے کی پابند ہو گی۔ جنوری 2013ءسے قرض کی اقساط ملنا شروع ہوں گی۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024