کرپشن سکینڈل پاکستان سپر لیگ میں ابتک تحقیقات کیمطابق کھلاڑیوں کے مشکوک افراد سے صرف رابطوں کی اطلاعات، شرجیل خان کے علاوہ کسی کھلاڑی کیطرف سے میچ یا سپاٹ فکسنگ میں براہ راست ملوث ہونیکے اب تک تصدیق نہیں ہو سکی، تمام کھلاڑی اینٹی کرپشن یونٹ کی زیر نگرانی رہیں گے۔ ذرائع
اکثر کھلاڑیوں کا بکیز کیساتھ رابطے ہوئے لیکن ابھی تک کوئی غلط چیز سامنے نہیں آ سکی.
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024