جدید سمارٹ ٹی وی آپ کی جاسوسی بھی کر سکتے ہیں:برطانوی میڈیا Dec 11, 2019 9:31 AM, December 11, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن(اے پی پی)نیٹ ورک سے جڑے آلات میں اضافہ سے ہماری پرائیویسی کی خلاف ورزی کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق سمارٹ ٹی وی کے ذریعے آپ کی جا سوسی بھی کی جا سکتی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+