روسی خاتون سیاستدان کا ہیئر سٹائل توجہ کا مرکز بن گیا
ماسکو (نیٹ نیوز) ہیئر سٹائل ہو تو ایساکہ دیکھنے والے بھی حیران رہ جائیں، روسی خاتون سیاستدان ولنٹینا پیٹرنکو کا منفرد ہیئر سٹائل لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گیا، ان کی تصاویرسوشل میڈیا پر روس سمیت اب دنیا بھر میں وائرل ہوگئیں۔