پی ایف ایف آن لائن کوچنگ ریفریشر کورس کے دوسرے گروپ کا آغاز
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایف ایف مینز آن لائن کوچنگ ریفریشر کورس کے دوسرے گروپ کا آغاز ہوگیا۔ مختلف فٹبال کلبز اور ڈیپارٹمنٹس کے 91 کوچز چیف انسٹرکٹر طارق لطفی‘معاون ناصر اسمائیل اور محسن الحسنین کی مدد سے ٹریننگ لے رہے ہیں ۔