سرگودھا: الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڑ کے 12 ستمبر کو ہونیوالے انتخابات کے انتظامات مکمل کرلئے
سرگودھا:الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڑ کے 12 ستمبر کو ہونیوالے انتخابات کے انتظامات مکمل کرلئے ، 10وارڈز کیلئے 179 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن پر 476 افسران و ملازمین ڈیوٹی لگائی گئی ہیں ، سب سے زیادہ امیدوار مسلم لیگ نواز نے میدان میں اترے ہیں ، حکمراں جماعت صرف 6 لائے سکی، الیکشن کمیشن زرائع کے مطابق 12 ستمبر اتوار کے روز سرگودھا کنٹونمنٹ بورڑ کے 10 وارڈز کیلئے 59 پرارئیڈنگ آفسران ، 179 اسٹنٹ پرارئیڈنگ ، 179 پرارئیڈنگ آفیسر اور 59 نائب قاصد کا علمہ تعینات کیا ہیں ، 10 وارڈ کیلئے 179 پولنگ بوتھ بنائے گئے جن میں مردوں کیلئے 90 اور خواتین کیلئے 89 متخص کئے گئے ہیں ،کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے 58 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، سب سے زیادہ امیدوار مسلم لیگ نواز نے 9 تحریک انصاف 6 , اللہ اکبر 5، جماعت اسلامی 4 , پی پی پی پی 3 جبکہ 31 آزاد امیدوار میدان اترے ہیں کنٹونمنٹ کے کل ووٹوں کی تعداد 74 ہزار 832 ہیں۔
#/S