ایڈوکیٹ راجہ ہارون سیف اللہ نے ملزم کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرا لی
پنڈدادنخان (نامہ نگار)پنڈدادنخان تحصیل کے نامورایڈوکیٹ راجہ ہارون سیف اللہ نے 9سی کے ملزم کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرا لی۔مقدمہ باعنوان ملک ایاز بنام سرکار کے کیس میں جسٹس صداقت علی خان صاحب کی عدالت میں مضبوط دلاہل دیتے ہوئے راولپنڈی ھای کورٹ سے ملزم کی 9c کی ضمانت منظور کرا لی,جسٹس صاحب نے راجہ ہارون جنجوعہ کو اعلی ریمارک دیے۔ملزمان کے عزیز اقارب نے ملزم کو پوری ایمانداری سیانصاف دلانے پر راجہ ہارون ایڈووکٹ ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔