عمران خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے.عمران خان ایک ہفتہ لندن میں قیام کرینگے.عمران خان کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ ہیں .عمران خان لندن میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے.اورپارٹی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔عمران خان اور عثمان ڈار نجی دورے پر Aلندن روانہ ہوگئے۔عمران خان کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان لندن میں ایک ہفتہ قیام کرینگے۔عمران خان لندن میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرینگے اور پارٹی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔واضح رہے کہ اس وقت لندن میں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ نواز شریف،شہباز شریف،حمزہ شریف،شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید بھی لندن میں موجود ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024