کمیونسٹ رہنما سوبھو گیان چندانی کا انتقال Dec 09, 2014 3:19 AM, December 09, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاڑکانہ (بی بی سی) برصغیر کے سینئر کمیونسٹ رہنما کامریڈ سوبھوگیان چندانی انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 95 سال تھی۔ کامریڈ سوبھو گذشتہ خاصے عرصے سے بیمار تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+