برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کر گئے ہیں۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔برطانیہ کے شہزادہ فلپ کی عمر 99 برس تھی۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024