قومی ویٹ لفٹر عثمان امجد راٹھور کا کامن ویلتھ گیمز میں سفر تمام Apr 09, 2018 4:47 AM, April 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا(سپورٹس رپورٹر) گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لیفٹنگ مقابلے میں پاکستان کے عثمان امجد راٹھور 94 کلو گرام کلاس کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+