آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو۔صفر سے اپنے نام کرلی۔
پرتھ میں بیٹسمینوں کی سست رفتار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 107 کا ہدف دیا جو کینگروز نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔