ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان
ملتان (سپورٹس رپورٹر) ڈی سی اے ملتان کی عبوری کمیٹی کا اجلاس چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اقبال کی صدارت میںہوا جس میں ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئین شپ میں ملتان کی 40 ٹیموں کو شامل کرتے ہوئے اوپن ڈراز نکالے گئے جس میں چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب 9 مئی بدھ کے روز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔