فیروزوالا: لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی
فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ ، کوٹ عبدالمالک ، فیروزوالا اور مرید کے میں لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونے والوں میں امتیاز احمد ، صفدر ، شہریار وغیرہ شامل ہیں ۔