سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگا، فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے97ہزار 600 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 83ہزار676روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر اضافہ سے 1697ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024