گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 109 دکانداروں کے چالان،8 کیخلاف مقدمہ
لاہور(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن میں554دوکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے109دوکانداروں کے چالان کےے جبکہ75,500روپے جرمانہ عائد کیاگےااور8دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے