سانحہ تیزگام میں جاں بحق ہونے والے ماں اور بیٹے کی میتیں ورثا نے سانگھڑ میں وصول کرنے سے انکار کردیا، انتظامیہ نے میتیں مقامی اسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیں۔تفصیلات کے مطابق تیزگام حادثے میں جاں بحق ہونے والے ماں اور بیٹے کی میتیں ورثا نے وصول کرنے سے انکار کردیا۔ بیٹے نے انتظامیہ کو بتایا کہ اس کی والدہ اور بھائی شورکوٹ میں زندہ ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ میتیں ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کے بعد لائی گئیں، انتظامیہ نے میتیں مقامی اسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024