مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد نے پھلوں اور سبزیوں کے نرخنامے جاری کردیئے
اسلام آباد (نا مہ نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو ارزاں اورمعیاری اشیاءخوردو نوش کی فراہمی لئے لسٹ جاری کردی ہے، جاری ریٹ لسٹوں میں بعض اشیاءکی قیمتوں میں نمایاں کمی اور بعض کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی ہے۔