معروف سادھو آسا رام پر لڑکی سے زیادتی کے باقاعدہ الزامات عائد Nov 07, 2013 2:18 AM, November 07, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرپور (اے ایف پی) بھارت کے معروف سادھو آسارام باپو پر پولیس نے لڑکی سے زیادتی کے باقاعدہ الزامات عائد کردیئے۔ باپو کو ریاست مدھیہ پردیش سے ستمبر میں پکڑا گیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+