قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب اہم امور زیربحث آئیں گے
اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9مارچ 2018 کو طلب کرلیا، اجلاس بروزجمعہ صبح 10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اہم امورزیربحث آئیں گے متحدہ اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس بھی متوقع ہے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کیمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا ۔