پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں مذہبی ہم آہنگی اور امن کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وہ انسانی حقوق اور اقلیتی امور کے بارے میں پنجاب کے وزیراعجاز عالم آگسٹائن سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج (منگل) لاہور میں ان سے ملاقات کی۔صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ کو وائٹ ان فلیگ کے عنوان سے کتاب پیش کی۔سردار عثمان بزدار نے ایک جامع کتاب کی اشاعت پر انسانی حقوق اور اقلیتی امور کے محکمے کی کوششوں کو سراہا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024