,چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا کیلئے دوہری تنخواہ کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آرکے گریڈ 22 کے افسر اور چیئرمین طارق محمود پاشا کو دوہری تنخواہ دینے کی منظوری دیدی گئی۔ ایف بی آرکے چیئرمین کو 4 جولائی سے کارکردگی الا¶نس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو بنیادی تنخواہ کے سو فیصد کے مساوی ہوتا ہے۔