انسداد خسرہ مہم، 18 اضلاع میں 98 فیصد بچوں کی ویکسینیشن کر دی گئی
لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ کے خلاف 18اضلاح میں مہم کامیاب، 98فیصد بچوں کی ویکسینیشن کر دی گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے 24جون کو خسرہ سے بچاﺅ کی مہم شروع کی گئی۔ مہم کافی کامیاب رہی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے کے18اضلاع مےں 6ماہ سے10سال تک کی عمر کے اےک کروڑ60لاکھ بچوں کو خسرہ سے بچاو¿ کے ٹےکے لگانے کا ہدف مقرر کےا گےا ہے۔ اب تک محکمہ صحت کی ٹےموں نے1کروڑ 51لاکھ 44ہزار 4سو 10بچوں کو حفاظتی ٹےکے لگادےئے ہے۔خسرہ سے بچاﺅ کی یہ مہم آج ختم ہو جائے گی۔