تعزمیں شدید جھڑپیں، 15 حوثی باغی ہلاک، یمنی فوج کی نئی پیش قدمی
صنعائ(این این آئی)یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 15 مسلح حوثی مارے گئے۔یمنی فوج نے نئی پیش قدمی کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تعز میں عسکری کمان کے میڈیا مرکزنے بتایاکہ تعز شہر کے مغرب میں شرف العنین کے علاقے میں حوثی کمانڈر مجلی حسین مجلی ہلاک ہو گیا۔