امریکہ : 2 جنگی طیارے جاپان کے قر یب سمند ر میں گر کر تباہ، 6 اہلکار لاپتہ Dec 07, 2018 8:23 AM, December 07, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹوکیو(آن لائن) امریکی فوج کے دو طیارے جاپان کے قریب سمندر میں ری فیولنگ آپریشن کے دوران تباہ ہو گئے، ایک اہل کار کو بچا لیا گیا، 6 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+