دلہن بوڑھے شوہر کو نشہ آور چیز کھلا کر گھر کا صفایا کر گئی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نئی نوےلی دلہن بوڑھے شوہر کو نشہ آور چےز کھلاکر گھر کا صفاےا کر گئی، بےہوشی کے عالم مےں معمر شخص کو ہسپتال منتقل کر دےا گےا بتاےا گےا ہے کہ نواحی علاقہ سنسہرہ گورائےہ کے رہائشی 60سالہ ہداےت اللہ نے آٹھ ماہ قبل 30سالہ سکےنہ بی بی کے ساتھ شادی رچائی تھی جسے گزشتہ روز سکےنہ بی بی نے نشہ آرو چےز کھلا کر بےہوش کر دےا اور اس دوران وہ گھر سے طلائی زےورات اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئی جبکہ ہداےت اللہ کو بےہوشی کے عالم مےں ڈسٹرکٹ ہسپتال لا ےا گےا جہاں پر اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔