ن لیگ نے ہمیشہ قومی اداروں کا احترام کیا ہے: شرافت بھٹی
کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خاں چار سال سے جلسے جلوسوں وقارمیں اداروں کے خلاف توہین آمیزہ تقریر کرتے رہے ان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادروں نے کوئی کارروائی نہیں کی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ اداروں کا وقار بلند اور احترام کیا ہے اداروں کا تحفظ احترام نہ ہوتا وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگئی ملک دشمن عناصر پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے