غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتاترک ایئر پورٹ پر تعینات پولیس نے موٹر سائیکل سوار دو مشتبہ افراد کو رکُنے کا اشارہ دیا ۔ نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔دونوں ملزمان کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔واقعے سے فلائٹ شیڈول متاثر نہیں ہوا ۔تیس جون کو اِسی ایئر پورٹ پر دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں بیالیس افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024