ملک صدیق سپر لیگ: پی سی نے کریسنٹ کلب کو ہرا دیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) چوتھا ملک صدیق سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ پی سی کرکٹ کلب ملتان نے کریسنٹ کرکٹ کلب ملتان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے کریسنٹ کرکٹ کلب نے مقررہ 35 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 279 رنز بنائے تحسین اللہ اور محمد شریف 101,101 محمد عارف 16 کمیل عباس نے 15 رنز بنائے پی سی کلب کے جنید اقبال 6 محمد شعیب اور محمد ناصر نے ایک ‘ ایک وکٹ حاصل کی پی سی کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا شیرون 123 محمد شعیب 66 عبدالرحمن افضل 39 جنید اقبال 37 اور یاسر بٹ نے 19 رنز بنائے آج ایم سی سی ملتان اور ملتان ینگسٹر کے مابین میچ ہو گا اس میچ کے مہمان خصوصی محمد یونس انصاری تھے۔