غریب مزدور کسان کا ووٹ پیپلز پارٹی کی امانت ہے: عدنان اصغر ہنجرا
لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ غریب مزدور کسان محنت کش اور اس وطن کے پسے ہوئے طبقات کا ووٹ پیپلز پارٹی کی امانت ہے۔ 11 مئی کو پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگا کر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عظیم فلسفے کو روشن کریں۔