آئی ایم ای آئی کی رجسٹریشن کی مدت میں 3 جولائی تک توسیع
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) کرونا وائرس (کووڈ۔19) کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے مزید 3جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔