چین: نقل روکنے کیلئے اساتذہ نے طالب علموں کے سروں پر اخبار اوڑھا دےئے
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے ایک سکول میں اساتذہ نے طالب علموں کو نقل سے روکنے کا کم خرچ اور م¶ثر حل پیش کرتے ہوئے ان کے سروں کے عین درمیان بڑے اخبار اوڑھا دیئے۔ ترجمان کا کہنا ہے اصل میں یہ اساتذہ اور بچوں کے درمیان ایک مشق تھی۔