نائیجر: ٹیکس آڈٹ پر ریڈیو ٹی وی چینلز کے مالکان کا احتجاج
نیامی (اے ایف پی) افریقی ملک نائیجر میں نجی سطح پر چلنے والے ریڈیو اور اخبارات‘ نجی چینلز‘ ٹیکس آڈٹ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے مالکان نے کہا تھا ہمیں انسپکٹرز نے ہدایات دی تھیں کہ 2014ء سے لیکر 2017ء تک کے پیریڈ کے دوران ٹیکس معاملات دیکھیں گے لیکن 5 چینلز نے نشریات بند کر دی ہیں تاہم حکومت کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔