شمالی وزیر ستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے دومیزائل حملوں میں سات افراد جاں بحق ہو گئے
امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی اور علی خیل میں ایک گاڑی اور مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ دونوں میزائل حملوں میں
میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ان حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہو ئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد مقامی ہیں امریکی جاسوس طیاروں نے حملوں کے بعد علاقے میں کافی دیرتک نچلی پروازیں جاری رکھیں ۔ شمالی وزیرستان میں بڑھتے ہوئے امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں پر اہل علاقہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے