محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم بہاولپور بہاونگر رحیم یار خان شمالی مشرقی پنجاب بالائی خیبرپختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر،جموں،پلوامہ،اننت ناگ، شوپیاں Lehاوربارہ مولہ میںمطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
آج صبح سرینگراور اننت ناگ میں درجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں 25 Leh 9 پلوامہ اور بارہ مولا 17 اورشوپیاں میں16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024