آ نگ سا نگ سو چی کا نو بل انعا م کینسل کیا جا ئے،مصطفی خان
اسلا م آ با د (پ۔ ر)پاکستان عوامی تحریک نظریاتی کا ہنگامی اجلاس ز یر صدارت مر کز ی رہنما مصطفی خان منعقد ہو ا ، اجلاس میں حکو مت پا کستا ن سے پر زور مطا لبہ کیا گیا کہ فی الفو ر او آ ئی سی کا اجلاس طلب کیا جا ئے اور و زیر خا رجہ خو اجہ آ صف ان حا لا ت میں برما کا دورہ کریں اور وہا ں کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو بند کر انے میں اپنا کردار ادا کر ے،انہو ں نے کہا کہ جب تک مسلما ن معاشی و سیا سی طو ر پہ مستحکم نہیں ہو تے یہ مظا لم جا ر ی ر ہیں گے انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ بر ما حکمر ان جما عت کی سر بر اہ آ نگ سا نگسو کی کا نو بل انعا م کینسل کیا جا ئے و ہ ہر گز اس کی اہل نہیں ،مصطفی خا ن نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے ز یر اہتما م 8ستمبر بروز جمعہ دن 3 بجے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ ہو گا جس میں اسلام آباد کی سول سوسائٹی سیاسی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔