چلی کے لاپیل علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہرات 9 بجکر 53 منٹ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 تھی۔زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 49.06 کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ حکام کے مطابق سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024