پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے براہِ راست عوام میں آنے کا فیصلہ کرلیا. وہ اتوار 6مئی کو لاہور اور 7مئی کو منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے۔ترجمان پیپلزپارٹی کیمطابق بلاول بھٹو اتوار کے روز ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ممبر سازی کیمپ کا دورہ کرنے کے علاوہ وہاں اجتماع سے خطاب بھی کریں گےجس کے بعد وہ پیر کو منڈی بہاوالدین میں3 مقامات پر کیمپوں کا دورہ کریں گے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024