سسرالیوں کا نئی نویلی دلہن پر چوری کا الزام،تشدد کا نشانہ بنایا
اڈا لاڑ(نمائندہ نوائے وقت ) اڈالاڑ کے نواحی علاقہ چک نمبر 20MRمیں نئی نویلی دلہن نادیہ نے اپنے والدین کے ہمراہ بتایاکہ میرے شوہر کا بھائی رمضان اور بھابھی نسرین نے چوری کے الزام لگا کر مجھے خوب تشددکا نشانہ بنایا جس سے میرا سر پھٹ گیا اور کمر پرشدید چوٹیں آئیں مجھے بالوں سے پکڑ گھسیٹتے ہوئے گھرکے باہر لائے ۔اب مجھے وہ جان سے ماردینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاہم نادیہ نے اپنے والدین کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے احمد آباد ٹیسٹ : ا