اسرائیلی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے سفارتخانہ کی افتتاحی تقریب میں ٹرمپ کو شرکت کی دعوت دیں گے
مقبوضہ بیت المقدس(اے ایف پی ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکہ پہنچ گئے ، وہ ٹرمپ سے مئی میں بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں ٹرمپ کو شرکت کی دعوت دیں گے۔ میں ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور اپنا سفارتخانہ منتقل کرنے کے تاریخی فیصلے پر شکر گزار ہیں۔