حسام مرزا او رالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
کراچی(وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف دائر ایم پی اے بشیر احمد ہالیپوٹا کی درخواست پر حسام مرزا اور الیکشن کمیشن کو 12 جنوری تک کے لئے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ کی عدالت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر احمد ہالیپوٹہ کو نااہل قرار دیئے جانے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
نوٹس جاری