محکمہ صحت کا ایک ہی جگہ تعینات پرنسپلز سکول آف نرسنگ اور سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور (کامرس رپورٹر ) محکمہ صحت پنجاب نے تین سال سے ایک ہی جگہ تعینات پرنسپلز سکول آف نرسنگ اور نرسنگ سپریٹنڈنٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے صوبہ بھر کی ایسی پرنسپلز اور نرسنگ سپریٹنڈنٹ کی لسٹیں مرتب کر لی گئی ہیں ۔