افغانستان نے پاکستان کے 6 فوجی واپس کر دئیے Feb 04, 2014 2:33 AM, February 04, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان نے پاکستان کے 6 فوجی واپس کر دئیے۔ یہ فوجی غلطی سے سرحد پار کر گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے کے بعد معاملہ خوش اسلوبی سے طے کر لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+