4 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کا پولیس سراغ لگانے میں ناکام
فیروز والا (نامہ نگار) ماچس فیکٹری ایریا سے چار روز قبل اغوا ہونے والا نوجوان کا پولیس سراغ نہیں لگا سکی۔ مغوی کے ورثاءنے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ مغوی کو برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ واضح رہے کہ ملزمان نے نوید احمد کو بہانے سے بلایا اور اغوا کر کے لے گئے۔