فلسطین کے نہتے مسلمان ایک صدی سے قبلہ اول کی حفاظت کی جنگ لڑ رہے ہیں: ڈاکٹر سمیحہ راحیل
لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین ڈائریکٹرامور خارجہ اسلامی نظریاتی کونسل کی ممبر ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور صدر ضلع لاہور زرافشاں فرحین نے کہا کہ ایک صدی سے فلسطین کے نہتے مسلما ن قبلہ اول کی حفاظت اور حق آزادی کی تنہا جنگ لڑرہے ہیں۔