مکرمی! بہت سے صحافی اور قلم کا روں نے یہ کہا ہے کہ اگر عمران خان کو اگلے انتخابات میں جیت کر اقتدار میں آنا ہے تو انہیں منظر عام پر آنا ہو گا یعنی تقاریر اور اپنی پارٹی کی مہم کے ذریعے انہیں لوگوں میں مقبول ہونا ہو گا میرے خیال میں یہ سب formalities ہیں ۔ یہ ان لوگوں کے لئے ضروری ہے جن کو اپنی قابلیت پر یقین نہیں ہوتا۔ عمران خان نے بغیر اقتدار کے اتنے کام کئے ہیں جن کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے۔ عمران خان اگلے الیکشن میں واضح برتری نہیں تو کسی حد تک برتری لے جانے میں کامیاب ہوں گے۔ عمران خان پاکستان کا مستقبل ہیں۔
(محمد طیب زاہر رانا)
(محمد طیب زاہر رانا)