ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب مظفر رانجھا کا کنٹریکٹ ختم
لاہور ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق مظفر رانجھا ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا ہے ۔ وہ فوج سے ریٹائیرمنٹ کے بعد ڈی جی انٹی کرپشن کنٹریکٹ پر تعینات ہوئے تھے اب ان کی جگہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کو عارضی طور پر ڈی جی انٹی کرپشن کا چارج دیا گیا ہے۔