جہانیاں میں سرچ آپریشن 4 مشکوک افراد گرفتار
اڈاپل 14 ) نامہ نگار ( رد الفساد کے تحت پولیس نفری کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریش 4مشتبہ افراد گرفتار ۔تفصیل کے مطابق تھانہ جہانیاں کی حدود میں چک نمبر 110دس آر ،ظفر اللہ چوک ،تین مرلہ سکیم کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن ایس آئی نور شاہ کی زیر نگرانی کیا گیا گھر گھر تلاشی کے دوران 17گھرانوں کی چیک کیا گیا اور 29افراد کی مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 4مشتبہ افراد کوگرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔