نثار مورائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں کرپشن اور خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں سابق چیئرمین نثار مورائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر نثار مورائی کے وکیل رشید اے رضوی نے دلائل مکمل کر لئے۔
فیصلہ محفوظ