ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ کو علاج کیلئے دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 99 سالہ ڈیوک آف ایڈنبرا کو انفیکشن پر دو ہفتہ قبل اسپتال داخل کیا گیا تھا۔بکنگھم پیلس نے توقع ظاہر کی کہ پرنس فلپ رواں ہفتہ کے اختتام تک اسپتال میں رہیں گے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024